امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت ہے۔ مدینہ منورہ میں ایک مسخرہ رہا کرتا تھا اور اپنی حرکات وسکنات سے لوگوں کو ہنسایا کرتا تھا اور دل میں کہا کرتا تھا کہ آج تک میں امام زین العابدینؑ کو نہیں ہنسا سکا۔ ایک روز حضرت امام زین العابدین علیہ السلام گزر رہے تھے مسخرے […]
مزید پڑھیں;عظمت حضرت امام زین العابدین علیہ السلام
شیخ کشی نے بسند معتبر علی بن زید سے روایت کی ہے کہ میں نے سعید بن مسیب سے کہا۔ تم کہتے ہو کہ علی بن الحسین علیہ السلام انپے وقت میں اپنی مثل ونظیر نہ رکھتے تھے۔ سعید نے کہا ہاں ایسا ہی تھا لیکن کسی نے ان قدر نہ جانی علی بن زید […]
مزید پڑھیں;بیان سخاوت حضرت امام سجاد علیہ السلام
حضرت امام سجاد علیہ السلام کی سخاوت کا یہ حال تھا کہ جب سردی گزر جاتی تھی تو سردی کے لباس کسی بھی صدقہ فرما دیا کرتے تھے اور جب گرمی گزر جاتی تھی تو گرمی کے سب لباس اللہ تعالی کی راہ میں دیا دیا کرتے تھے۔ لباس یمانی جو ایک قسم کا عمدہ […]
مزید پڑھیں;تصوف کی تعریف اور اہل تصوف کا مقام
قال اللہ تعالٰی:ولا تطردالذین یدعون ربھم بالعداۃوالعشی یریدون وجھہ ما علیک من حسابھم من شئی ومامن حسابک علیھم من شئی فتطردھم فتکون من الظالمین۔ (سورہ انعام پارہ ۷ آیت ۵۲) ترجمہ:(اے میرے حبیب)آپ ان لوگوں کو نہ نکال دیں۔جو خدا کے رضا حاصل کر نے کیلئے صبح وشام اپنے رب کے درگاہ میں فریاد کر […]
مزید پڑھیں;