عقائد و تعلیمات کا تحفظ (تیسری قسط)

تحریر: مولانا محمد اسحاق ثاقب
اس خواب کی تعبیر کو عملی جامہ پہنانے کے لئے ہم سب کو مٹھی بن کر، یکجان، اور ایک بن کر عظیم طاقت بن کر ابھرنا اور چھاجانا وقت حاضر کی ضرورت اور پکار ہیں ۔

مزید پڑھیں;

نہج البلاغہ کی روشنی میں امت مسلمہ کے تنزلی کی وجوہات

تحریر: سکندر اعظم شگری
کسی قوم کے ترقی و تنزلی ،بالائی اورانچائی وپستی، مادی ہونے کے ساتھ ساتھ روحانی بھی ہوتی ہے مختلف ادوار میں امت مسلمہ بھی ان اسباب سے خالی نہیں رہی ہے۔

مزید پڑھیں;

سیرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام تاریخ کے آئینے میں- پہلی قسط

تحریر: سیدہ کنیز زہرا موسوی
مولائے متقیان،یعسوب الدین امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے ۱۳ رجب بروز جمعہ عام الفیل کے تیسویں سال خانہ کعبہ میں ولادت پائی

مزید پڑھیں;

اسماء عرفان وتصوف کی اصطلاح میں

تحرير : علامہ سید علی الموسوی خپلوی
اسما وصفات الہیہ کی معرفت اورشناخت کی راہ نہ کلام ہے نہ فلسفہ۔یعنی انسانی عقل اللہ کے اسماء وصفات کی معرفت حاصل نهیں کر سکتی ہے اس کا واحد راستہ سیروسلوک اورتصوف وعرفان ہے ۔

مزید پڑھیں;

عقائد و تعلیمات کا تحفظ – قسط ۲

تحریر: مولانا محمد اسحاق ثاقب
یہ مسلمات میں سے ہیں کہ عقائد کا تحفظ کرنا ہو یا تعلیمات کا بچاو اس کے لئے بہت محنت، لگن، جدوجہد، کوشش، قربانی، یہاں تک کہ اولاد و نسل تک کی قربانی درکار ہوتی ہیں

مزید پڑھیں;

Comments closed

انجام بخیری

تحرير : سید علی الموسوی خپلوی
ہر انسان کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ وہ دنیا میں بھی کامیاب اور سعادت مند زندگی گزارے اورآخرت میں بھی سعادت مندوں کی صف میں شامل ہو

مزید پڑھیں;

Comments closed

عقائد و تعلیمات کا تحفظ – قسط 1

تحریر: مولانا محمد اسحاق ثاقب
اپنے عقیدے اور اعمال کی تحفظ صرف اور صرف نشرواشاعت کے ذریعے ہی بہتر انداز میں کر سکتے ہیں ہم میں سے ہر ایک اس کے محافظ و ذمہ دار ہیں اور ہم میں سے ہر ایک جواب دہ اور مسئول بھی-

مزید پڑھیں;

Comments closed

(درس قرآنی (قسط ا

تحریر: سید علی الموسوی خپلوی
قرآن کسی انسان کا کلام نہیں ہے بلکہ خدائے رحمان کا کلام اورسعادت دارین کا منبع ہے ۔ قرآن ایسے حقائق کا سرچشمہ ہے جس کے پرتو میں انسان سعادت دارین حاصل کرسکتا ہے۔

مزید پڑھیں;

Comments closed

حضرت شيخ محمد اسیری لاہیجی کی زندگي پر اجمالي نظر

آپ کی ولادت کی دقیق اورصحیح تاریخ،ضبط تاریخ نہیں ہوئی ہے۔ بعض محققین نے آپ کی ولادت ٨٤٠ہجری بتائی ہے اوربعض نے ٨٣٣ ہجری کی تاریخ ذکر کی ہے ۔

مزید پڑھیں;

Comments closed

فضائل حضرت زہرا سلام اللہ علیہا اور مسلک نوربخشیہ

اسلامی تعلیمات کی روشنی میں کسی بھی شخصیت کی فضائل اور اہمیت کا اندازہ لگانے کے لئے قرآن وحدیث ،اقوال معصومین و بزرگان دین اور تاریخ اسلام کا مطالعہ ضروری ہے ۔

مزید پڑھیں;

Comments closed