نماز عرس رسول اللہ ؐ

نماز عرس رسول اللہ ؐ بارہ ربیع الاول کے دن صبح سورج نکلنے سے لے کر چاشت تک بارہ رکعت چھ سلام کے ساتھ نماز عرس رسول اللہ ؐ پڑھیں۔ ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ قدر تین مرتبہ اور سورۂ اخلاص سات مرتبہ پڑھیں۔ نیت یہ ہے ۔ اُصَلِّیْ صَلٰوٰۃَ عُرْسِ رَسُوْلِ […]

مزید پڑھیں;

مزار ات مقدسہ کی زیارت کا ثواب

مزار ات مقدسہ کی زیارت کا ثواب عام قبرستان میں زیارت کے لئے جانے اور درود اکبر پڑھنے کا اتنا زیادہ ثواب ہے تو انبیاء عظام ؑ اور ائمہ معصومین ؑ ودیگر بزرگان دین کے مزارات مقدس پر جانا اور نماز زیارت پڑھنے کا ثواب حد سے زیادہ ہے۔ ان مزارات مقدسہ کی زیارت کی […]

مزید پڑھیں;

درود اکبر

درود اکبر اور اس کی فضیلت اگر کوئی درود اکبر کو کسی قبرستان میں ایک مرتبہ پڑھے تو اس قبرستان والوں سے تیس سال تک عذاب کو اٹھادیا جاتا ہے۔ اگر دو مرتبہ پڑھے تو چالیس سال کے عذاب کو بخش دیا جاتا ہے۔اگر چار مرتبہ درود اکبر پڑھے تو قیامت تک کے لئے اہل […]

مزید پڑھیں;

نماز زیارت والدین

نماز زیارت والدین اگرکوئی اپنے والدین کی قبور کی زیارت کے لئے جانا چاہے تو زیارت کو جانے سے پہلے اپنے گھر میں دو رکعت نماز زیارت پڑھے۔ ہر ایک رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد آیۃ الکرسی ایک مرتبہ اور سورۂ اخلاص تین مرتبہ پڑھے ۔ نیت یہ ہے ۔ اُصَلِّیْ صَلٰوۃَ الزِّیَارَۃِ رَکْعَتَیْنِ […]

مزید پڑھیں;

نماز مقبرہ اور قبور کی زیارت

قبور کی زیارت اور نماز مقبرہ امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کا فرمان ہے ’’اگر کوئی کسی کی قبر پر جاکر یہ دعا پڑھے۔ اَللّٰہُمَّ اغْفِرْلَنَا وَلَہٗ (عورت کے لئے وَلَھَا) بِحَقِّ مُحَمَّدٍ وَاَھْلِ بَیْتِ مُحَمَّدٍ ط پھر سورۂ فاتحہ ایک مرتبہ ‘ آیۃ الکرسی ایک مرتبہ ‘ سورۂ قدر ایک مرتبہ‘ سورۂ نصر […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

نماز کفارہ نسیان

نماز کفارہ نسیان حضرت امیر المؤمنین علی علیہ السلام سے مروی ہے کہ میں نے حضورؐ سے سنا کہ اگر کسی کی عمر چھ سو سال ہو اور وہ یہ نہ جانتا ہو کہ اس کی کتنی نمازیں قضا ہوچکی ہیں اس شخص کو چاہئے کہ جمعہ کے دن نماز جمعہ اور عصر کے درمیان […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

رمضان میں نماز وتر

رمضان میں نماز وتر رمضان المبارک میں ہر رات نماز عشاء کی سنت کے بعد نافلۂ رمضان پڑھ چکنے کے بعد تین رکعت نماز وتر ایک سلام کے ساتھ پڑھیں۔ نماز وتر کا طریقہ وہی ہے جو عام دنوں میں پڑھی جانے والی نماز وتر کا ہے۔ رمضان المبارک میں نماز وتر کے بعد مندرجۂ […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

نماز شب قدر

نماز شب قدر رمضان المبارک کی چھبیسویں اور ستائیسویں کی درمیانی رات نماز شب برات کی طرح سو رکعت پچاس سلام کے ساتھ نماز شب قدرپڑھی جائے۔ ہر ایک رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورہ قدر تین مرتبہ اور سورۂ اخلاص دس بار پڑھی جائے۔ اگر چار رکعات دو سلام کے ساتھ پڑھی جائے […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

نماز لیلۃ البرات

شب قدر کی اہمیت و وفضیلت

نماز لیلۃ البرات شعبان المعظم کی چودہویں اور پندرہویں تاریخ کی درمیانی رات کو نماز شب برات سو رکعت پچاس سلام کے ساتھ پڑھی جاتی ہے۔ ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ اخلاص دس بار پڑھیں۔ اگر چار رکعت دو سلام کے ساتھ پڑھی جائے تو بھی جائز ہے۔ چار رکعت پڑھنے کی […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

نماز لیلۃ الرغائب

نماز لیلۃ الرغائب ماہ رجب کی پہلی جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات کو نماز مغرب اور عشاء کے درمیان بارہ رکعت چھ سلام کے ساتھ پڑھیں ہر ایک رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ قدر تین مرتبہ اور سورۂ اخلاص بارہ مرتبہ پڑھیں۔ نیت یوں ہے۔ اُصَلِّیْ صَلوٰۃَ لَیْلَۃِ الرَّغَائِبِ رَکْعَتَیْنِ قُرْبَۃً اِلَی […]

مزید پڑھیں;

No comments yet