
مدرسہ امیر کبیر صوفیہ امامیہ نوربخشیہ پختون آباد منگھو پیر کراچی میں محفل عید

رپورٹ :غلام حسین گلشن کبیری مدرسہ امیر کبیر صوفیہ امامیہ نوربخشیہ پختون آباد منگھو پیر کراچی میں یوم ولادت حضرت امام علی رضا انتہائی عقدت و احترام سے منایا گیا جس میں جامعہ صوفیہ امامیہ محمود آباد کراچی کے فارغ التحصیل طلبا مولانا عارف تھلوی ، مولانا اسحاق شگری ، مولانا یوسف تھلوی اور مولانا […]
مزید پڑھیں;کورنگی کراچی میں یوم ولادت امام رضا علیہ السلام کی مناسبت سے عید کا انعقاد

رپورٹ، شاہد اقبا ل مدرسہ صوفیہ امامیہ نوربخشیہ گلگت کالونی کورنگی کراچی میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے یوم ولادت باسعات کی مناسبت محفل عید منعقد کی گئی جس میں علاقے سے مسلک نوربخشیہ کے پیروکاروں نے شرکت کی۔ میثم ہلدی، ابراہیم شگری، شرافت شگری، شاہد شگری، فرقان مچلوی و دیگر نے گلہائے […]
مزید پڑھیں;پیرزادہ سید شمس الدین الموسوی نے خپلو بروق میں مسجدکاافتتاح کردیا گیا

خپلو (حامد حسن سے) خپلو بروق (تھانگ) میں مسجد امام حسن کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی20 جون بروز اتوار خپلو بروق (تھانگ ) میں بدست پیرزادہ سید شمس الدین الموسوی مسجد امام حسن کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔ خپلو بالا کے لوگوں کی قابل کاشت زمینیں زیادہ تر بروق میں واقع ہے جہاں پر آلو۔گندم […]
مزید پڑھیں;