شگر: پیر زادہ سید شمس الدین کا شگر کے سیلاب زدہ علاقے کا دورہ ، متاثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی

پیر زادہ سید شمس الدین نے شگر کے سیلاب زدہ علاقے کا دورہ کیا اور متاثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی کی۔ علامہ شیخ محمد یونس صاحب ہمراہ تھے متاثرین سیلاب سے ملاقات اور مولانا محمد یعقوب سے تفصیلی گفتگو کی۔

مزید پڑھیں;

بلتستان بھر سے معتقدین ہزاروں کی تعداد میں پیر طریقت سے عید ملنے ریلی کی شکل میں کریس تشریف لائے۔

 عید کے دوسرے دن بلتستان بھر سے صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کے علمائے کرام۔سادات عظام۔بزرگ حضرات اور این وائی ایم کے غیور نوجوانوں کی بڑی تعداد پیر طریقت الحاج سید محمد شاہ نورانی مدظلہ العالی صاحب سے عید ملنے اور ان کو مبارکباد پیش کرنے کے لئے کریس تشریف لائے۔     بلتستان بھر سے معتقدین […]

مزید پڑھیں;

گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون کا جامعہ باب العلم کیلئے لنک روڈ منصوبے کا اعلان

گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے جامعہ باب العلوم صوفیہ امامیہ نوربخشیہ سکردو کا دورہ کیا اور وہاں موجود نوربخشی عمائدین اور عوام کو عید کی مبارکباد دی۔ جامعہ باب العلم پہنچنے پر گورنر گلگت بلتستان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر میر واعظ سرمیک علامہ سید محمد الموسوی، سید امیر […]

مزید پڑھیں;

پاکستان کے مختلف شہروں میں صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کی خانقاہوں اور مساجد میں نماز عید کے اوقات

کل بدھ مسلک صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کی خانقاہوں اور مساجد میں عید کی نماز ادا کی جائے گی۔ جن مساجد میں نماز عید کے اوقات موصول ہوئے ہیں۔ ان کی تفصیل یوں ہے۔   جامع مسجد صوفیہ امامیہ نوربخشیہ اسلام آباد صبح سات  بجے جامع مسجد صوفیہ امامیہ نوربخشیہ راولپنڈی صبح  8 بجے جامع مسجد صوفیہ امامیہ […]

مزید پڑھیں;

شوال المکرم کا چاند نظرآگیا، عید الفطر پانچ جون ہوگی

کراچی: خصوصی رپورٹ شوال المکرم کا چاند نظر آگیا، عید کل یعنی 5 جون بروز بدھ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس کراچی میں ہوا جس میں ملک کے مختلف حصوں سے چاند کی رویت کے حوالے سے شہادتیں وصول کی گئیں۔ مرکزی اجلاس کی […]

مزید پڑھیں;

Comments closed

خانقاہ معلی صوفیہ امامیہ نوربخشیہ خپلو میں سید شمس الدین پیرزادہ کی امامت میں پرامن جمعہ

خانقاہ معلی صوفیہ امامیہ نوربخشیہ خپلو میں سید شمس الدین پیرزادہ کی امامت میں پرامن جمعہ

خپلو (نمائندہ خصوصی) مصالحت کے بعد صلح نامہ کی روشنی میں آج خانقاہ معلی صوفیہ امامیہ نوربخشیہ خپلو بالا میں جمعہ کا خطبہ سید محمد الیاس نے دیا جبکہ نماز جمعہ کی امامت پیر طریقت سید محمد شاہ نورانی کے جانشین علامہ الحاج سید شمس الدین پیرزادہ نے کی۔ واضح رہے کہ گزشتہ جمعہ کو […]

مزید پڑھیں;

Comments closed

خپلو، صوفیہ امامیہ نوربخشیہ اور صوفیہ نوربخشیہ میں مصالحت، مل کر چلنے پر اتفاق

خپلو ﴿نمائندہ خصوصی﴾ گزشتہ جمعہ کو خانقاہ معلی صوفیہ امامیہ نوربخشیہ میں ہونیوالے ناخوشگوار واقعہ کے بعد صوفیہ امامیہ نوربخشیہ اور صوفیہ نوربخشیہ کے درمیان مصالحت ہوگئی۔ مصالحت نامہ کے مطابق جان نشین پیر طریقت صوفیہ امامیہ نوربخشیہ علامہ سید شمس الدین پیرزادہ سمیت نوربخشی مسلک کے کسی عالم فاضل کے خطبات و مجالس محرم […]

مزید پڑھیں;

Comments closed

رمضان المبارک 1440 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ پہلا روزہ منگل 7 مئی کو ہوگا

Ramadan Moon

رمضان المبارک 1440 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ پہلا روزہ منگل 7 مئی کو ہوگا۔ رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔ پہلا روزہ منگل 7 مئی کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک 1440 کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت محکمہ […]

مزید پڑھیں;

Comments closed

علامہ الحاج سید شمس الدین میرے قائم مقام ہونگے،پیر طریقت سید محمد شاہ نورانی

علامہ الحاج سید شمس الدین میرے قائم مقام ہونگے،پیر طریقت سید محمد شاہ نورانی

علامہ الحاج سید شمس الدین میرے قائم مقام ہونگے،پیر طریقت سید محمد شاہ نورانی خپلو نمائندہ خصوصی، پیر طریقت سید محمد شاہ نورانی نے فرمایا ہے کہ علامہ الحاج سید شمس الدین پیر زادہ بعد میں ان کے قائم مقام ہونگے ۔ یہ اعلان انہوں نے آج خانقاہ معلی صوفیہ امامیہ نوربخشیہ خپلو میں امام […]

مزید پڑھیں;

Comments closed

نوربخشیہ یوتھ فیڈریشن بلغار یونٹ کے زیر اہتمام ولادت امام زمانہ ؑ و شاہ سید محمد نوربخش ؒ منائی گئی

نوربخشیہ یوتھ فیڈریشن بلغار یونٹ کے زیر اہتمام ولادت امام زمانہ ؑ و شاہ سید محمد نوربخش ؒ منائی گئی

امام زمانہ حضرت امام محمد مہدی علیہ السلام اور غوث المتاخرین حضرت شاہ سید محمد نوربخش ؒ کے یوم ولادت باسعادت کے سلسلے میں نوربخشیہ یوتھ فیڈریشن NYF بلغار کے زیر اہتمام عید کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں علمائے کرام سمیت عوام الناس کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نعت و منقبت خوانوں […]

مزید پڑھیں;

Comments closed