
تحریر: سید مصطفیٰ
اجتماعیت اور اتحاد ایک فولادی قوت و طاقت ہے، عروج و ترقی کا سبب ہے اور انتشار و اختلاف ضعف و کمزوری ہے، پسپائی اور زوال کا باعث ہے، اگر آپ ذرا سنجیدگی سے غور کریں گے تو آپ کو پتہ چلے گا کہ دنیا کا سارا نظام اتحاد کے بل بوطے پر قائم ہے۔