روزہ واجب کرنیوالی چیزیں: ۱۔بالغ ہونا۲۔عقلمند ہونا ۳۔مسلمان ہونا ۴۔رمضان کے ہلال کا مکمل علم ہونا۔ یہ عمل خود چاند کو دیکھ کر یا کسی عادل کی گواہی سے حاصل ہوگایا ماہ شعبان کے تیس دن پورا ہونے یا غروب آفتاب کے وقت نیرین (سورج و چاند) میںبارہ درجے یا زائد فاصلے کی پہچان سے […]
مزید پڑھیں;سوال : افطار کے وقت اذان شروع ہوتے افطار کرلینا چاہئے یا اذان ختم کا انتظار کرنا چاہئے؟
جواب: کوئی بھی آذان سوائے صبح کے، وقت سے پہلے دینا جائز نھیں۔ لھذا آذان مغرب ھوتے ھی آپ افطار کر سکتے ھیں بشرطیکہ آذان کے وقت سے پہلے دینے کا شک وشبہ نہ۔ ایسی صورت میں وقت افطار ہونے کا اطمنان ضروری ہے۔ آذان کا سننا ایک مستحب عمل ہے اسی طرح فقہ الاحوط […]
مزید پڑھیں;سوال:روز ے کی حالت میں انجکشن لگانےسے روزہ ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟

جواب: روزے کی حالت میں انجکشن چاہے جس نوعیت کا انجکشن ہو روزہ ٹوٹ جائے گا ایسے روزے کا صرف قضا واجب ہے کفارہ نہیں ۔ چنانچہ ایسا انجکشن رات کو لگایا جانا چاہئے.
مزید پڑھیں;سوال: روزے کی حالت میں اگر الٹی ھو جائے تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گایا نہیں؟

جواب: اگر الٹی عمدا کرے تو روزہ ٹوٹ جاے گا ۔ غیر اختیاری طور پر آنے والی الٹی میں سے کچھ حصہ منہ سےاگر واپس پیٹ میں چلا جاے توبھی روزہ ٹوٹ جائے گا ۔اگر الٹی غیر اختیاری ہو اور کوئی چیز واپس حلق سے نیچے نہ جائےتو روزہ نہیں ٹوٹے گا۔
مزید پڑھیں;