نماز مغفرت والدین یہ نماز عشاء کے بعد دو رکعت پڑھی جاتی ہے۔ دونوں رکعتوں میں سورۂ فاتحہ کے بعد آیت الکرسی پانچ مرتبہ اور چاروں قل (قل ھواللہ ‘ قل یا ایھا الکافرون ‘ قل اعوذ برب الفلق ‘ قل اعوذ برب الناس ) پانچ پانچ مرتبہ پڑھی جاتی ہے۔ بعد از سلام اَسْتَغْفِرُ […]
مزید پڑھیں;نماز نیابت
میت کی قضاء شدہ نمازوں کو اس کی موت کے بعد قضاء کے طور پر پڑھی جاسکتی ہے۔ والد کی نیابت والی نماز کیلئے نیت یوں کی جائے۔ اُصَلِّیْ فَرْضَ الصُّبْحِ قَضَآئً نِیَابَۃً عَنْ اَبِیْ لِوُجُوْبِہٖ قُرْبَۃً اِلَی اللّٰہِ والدہ کیلئے : نِیَابَۃً عَنْ اُمِّیْ ‘ دادا کیلئے : نِیَابَۃً عَنْ جَدِّیْ ‘ دادی کیلئے […]
مزید پڑھیں;نماز فدیہ میت
نماز فدیہ میت نماز فدیۂ میت مردے کو دفنانے کے دن سے لے کر چالیسویں تک پڑھی جاتی ہے۔ ایک مُردہ مرد کے لئے نیت یوں کرے۔ اُصَلِّیْ صَلٰوۃَ فِدْیَۃِ الْمَیِّتِ رَکْعَتَیْنِ قُرْبَۃً اِلَی اللّٰہِ عورت کے لئے فِدْیَۃِ الْمَیِّتَِۃِ دو مردوں کیلئے : فِدْیَۃِ الْمَیِّتَیْنِ دو مردہ عورتوں کے لئے فِدْیَۃِ الْمَیِّتَتَیْنِ دو سے […]
مزید پڑھیں;تلقین میت
تلقین میت /سوال نکیر و منکر مردے کو قبر میںاتارنے کے بعد مندرجہ ذیل طریقے پر تلقین میت پڑھا کریں۔ مرد کیلئے یوں پڑھیں۔ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ۔ سُبْحَانََ مَنْ تَعَزَّزَ بِالْقُدْرَۃِ وَ الْبَقَائِ وَ قَھَّرَ الْعِبَادَ بِالْمُوْتِ وَالْفَنَائِ اِعْلَمْ یَا عَبْدَ اللّٰہِ اَنَّ ہٰذَا الْیَوْمَ یَوْمُ الْآخِرِ مِنْ اَیَّامِ الدُّنْیَا وَ ھٰذَا الْوَقْتَ […]
مزید پڑھیں;