کیا مجلس امام حسین علیہ السلام میں رونا ثواب کا باعث ہے ؟

کیا مجلس امام حسین علیہ السلام میں رونا ثواب کا باعث ہے ؟

جی ہاں رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حدیث کی روشنی میں غم حسین منانا ایک مستحب عمل ہے ۔ نوربخشی کتاب الربض میں رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی یہ حدیث موجود ہے : جو حسین پر روئے ، رلائے یا رونے کی شکل بنائے اس پر جنت […]

مزید پڑھیں;

محرم الحرام میں خوشی کے محافل کے انعقاد کا شریعت میں کیا حکم ہے ؟

محرم الحرام غم و اندوہ کا مہینہ ہے اس ماہ میں نواسہ رسول امام حسین علیہ السلام اور ان کے پورے خاندان پر مظالم ڈھائے گئے ہیں لہذا اس مہینے میں جتنا ہو سکے غم منانا چاہیے اور خوشی کے پرگراموں سے اجتناب کرنا چاہیے ۔

مزید پڑھیں;

محرام الحرام میں سیاہ لباس پہننا کیسا ہے ؟

محرام الحرام میں سیاہ لباس پہننا کیسا ہے ؟

غم حسین علیہ السلام میں سیاہ لباس زیب تن کرنا ایک نیک عمل ہے ۔ حضرت شاہ سید محمد نوربخش نوراللہ مرقدہ کے شاگرد حضرت اسیری لاہیجی کے مطابق مجتہد اعظم حضرت شاہ سید محمد نوربخش رح ہر وقت سیاہ لباس میں ہوتے تھے اور محرم کے مہینے میں سیاہ لباس پہننے کی خااص تاکید […]

مزید پڑھیں;

کیا خواتین کا مجلس عزاداری برپا کرنا جائز ہے ؟

کیا خواتین کا مجلس عزاداری برپا کرنا جائز ہے ؟

عزاداری امام حسین علیہ السلام کی ابتداء خواتین سے ہوئی ہے یعنی اس کی بانی ہی خواتین ہیں ۔ جب شام کے زندان سے اسیران کربلا کو رہائی ملی تو حضرت زینب علیا سلام اللہ علیہا نے حکم دیا کہ شام میں ایک گھر خالی کیا جائے تا کہ اس میں میرے بھائی حسین ابن […]

مزید پڑھیں;

حضرت امام حسین ؑ کے نام پر صلوٰة اور سلام کہنا جائز ہے یا نہیں؟

حضرت امام حسین ؑ کے نام پر صلوٰة اور سلام کہنا جائز ہے یا نہیں؟

اس کے جواب میں بھی پیر سید عون علی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : صلوٰة اور سلام سے متعلق حکم اِنَّ اللهَ وَ مَلٰئِکَتَه یُصَلُّوْنَ عَلَی النَّبِیِّیا ٰاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْه وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْماً۔ (الاحزاب ٥٦) ترجمہ: تحقیق اللہ اور اس کے فرشتے درود بھیجتے ہیں نبی پر اے وہ لوگو جو ایمان […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

کیا محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں میں علم اور محمل وغیرہ نکالنا صحیح ہے یا نہیں؟

کیا محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں میں علم اور محمل وغیرہ نکالنا صحیح ہے یا نہیں؟

اس سوال کا جواب سلسلہ ذہب نوربخشیہ کے پیر طریقت حضرت سید عون علی شاہ عون المومنین رحمۃ اللہ علیہ نے یوں دیا ہے بحکم حدیث رسول: مَنْ بَکیٰ اَوْ اَبْکیٰ اَوْ تَبَاکیٰ وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ۔ ترجمہ: جو کوئی حسین ؑ پر روئے یا رلائے یا رونے کی شکل بنائے اس پر جنت واجب ہوجاتی […]

مزید پڑھیں;

No comments yet