نماز نیابت

میت کی قضاء شدہ نمازوں کو اس کی موت کے بعد قضاء کے طور پر پڑھی جاسکتی ہے۔ والد کی نیابت والی نماز کیلئے نیت یوں کی جائے۔ اُصَلِّیْ فَرْضَ الصُّبْحِ قَضَآئً نِیَابَۃً عَنْ اَبِیْ لِوُجُوْبِہٖ قُرْبَۃً اِلَی اللّٰہِ والدہ کیلئے : نِیَابَۃً عَنْ اُمِّیْ ‘ دادا کیلئے : نِیَابَۃً عَنْ جَدِّیْ ‘ دادی کیلئے […]

مزید پڑھیں;

نماز فدیہ میت

نماز فدیہ میت نماز فدیۂ میت مردے کو دفنانے کے دن سے لے کر چالیسویں تک پڑھی جاتی ہے۔ ایک مُردہ مرد کے لئے نیت یوں کرے۔ اُصَلِّیْ صَلٰوۃَ فِدْیَۃِ الْمَیِّتِ رَکْعَتَیْنِ قُرْبَۃً اِلَی اللّٰہِ عورت کے لئے فِدْیَۃِ الْمَیِّتَِۃِ دو مردوں کیلئے : فِدْیَۃِ الْمَیِّتَیْنِ دو مردہ عورتوں کے لئے فِدْیَۃِ الْمَیِّتَتَیْنِ دو سے […]

مزید پڑھیں;

تلقین میت

تلقین میت /سوال نکیر و منکر مردے کو قبر میںاتارنے کے بعد مندرجہ ذیل طریقے پر تلقین میت پڑھا کریں۔ مرد کیلئے یوں پڑھیں۔ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ۔ سُبْحَانََ مَنْ تَعَزَّزَ بِالْقُدْرَۃِ وَ الْبَقَائِ وَ قَھَّرَ الْعِبَادَ بِالْمُوْتِ وَالْفَنَائِ اِعْلَمْ یَا عَبْدَ اللّٰہِ اَنَّ ہٰذَا الْیَوْمَ یَوْمُ الْآخِرِ مِنْ اَیَّامِ الدُّنْیَا وَ ھٰذَا الْوَقْتَ […]

مزید پڑھیں;

نماز جنازہ

نماز جنازہ نماز جنازہ میں امام مرد ہ مرد کے جسم کے درمیان اور عورت کے سینے کے روبرو کھڑا ہو جائے۔ مرد کیلئے یوں نیت کی جائے۔ اُصَلِّیْ صَلوٰۃَ ھٰذَا الْمَیِّتِ بِالْجَمَاعَۃِ لِوُجُوْبِھَا قُرْبَۃً اِلَی اللّٰہِ عورت کیلئے یوں نیت کی جائے۔ اُصَلِّیْ صَلوٰۃَ ھٰذِہِ الْمَیِّتَۃِ بِالْجَمَاعَۃِ لِوُجُوْبِھَا قُرْبَۃً اِلَی اللّٰہِ طریقہ نماز جنازہ […]

مزید پڑھیں;

نماز برائے دیدار رسول ؐ

نماز برائے دیدار رسول ؐ حضور ؐ کا فرمان ہے اگر کوئی میرا دیدار کرنا چاہئے تو وہ جمعرات کے دن روزہ رکھے اور دن کو ہر فرض نماز کے بعد سو مرتبہ لَاحَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ پڑھیں اس کے بعد جمعہ کی رات کو وتر سے پہلے دو سلام پر چار رکعت […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

زیارت بعد از مجالس

زیارت بعد از مجالس درود و سلام اور خراج عقیدت پیش کرنے کا نام زیارت ہے۔ اسے کسی بھی الفاظ میں ادائیگی کی جاسکتی ہے، ذیل کا متن پیر طریقت صوفیہ امامیہ نوربخشیہ سید عون علی عون المومنین ؒ ہمیشہ خانقاہ معلی خپلو میں مجالس کے بعد پڑھا کرتے تھے۔ لہٰذا نوربخشی مومنین کیلئے ضروری […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

نماز زیارت حضرت امام جعفر صادق ؑ

شب قدر کی اہمیت و وفضیلت

نماز زیارت حضرت امام جعفر صادق ؑ ماہ رمضان المبارک کی پندرھویں تاریخ کو چار رکعت ایک سلام کے ساتھ نماز زیارت حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام پڑھا کریں۔ پہلی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ زلزلہ دوسری رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ والعادیات ‘ تیسری رکعت میں سورۂ فاتحہ کے […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

نماز زیارت شہداء کربلا

  نماز زیارت شہداء کربلا ؑ اور اس کا ثواب دسویں محرم الحرام عاشورہ کی صبح چھ رکعت تین سلام کے ساتھ نماز زیارت شہداء پڑھے۔ عاشورے کے دن نماز زیارت پڑھنے والے کو لگاتار تین سال روزہ رکھنے کا ثواب عطا ہوتا ہے۔ نماز زیارت حضرت علی اکبرؑ پہلی دو رکعت نماز زیارت حضرت […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

نماز زیارت فاطمہ زہر اؑ

شب قدر کی اہمیت و وفضیلت

نماز زیارت فاطمہ زہر اؑ رمضان المبارک کی تین تاریخ کو دو رکعت نماز زیارت حضرت فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا پڑھے کریں۔ پہلی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ قدر سو مرتبہ ‘ دوسری رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ اخلاص سو مرتبہ پڑھے۔ نیت یہ ہے اُصَلِّیْ صَلوٰۃَ زِیَارَۃِ فَاطِمَۃَ الزَّھْرَآئِ […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

نماز زیارت علی مرتضیٰ ؑ

نماز زیارت علی مرتضیٰ ؑ ماہ رمضان المبارک کی اکیسویں صبح کو بعد از اورادفتحیہ چار رکعت دو سلام کے ساتھ نماز زیارت امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام پڑھیں ہر ایک رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ اخلاص پانچ مرتبہ پڑھیں۔ نیت یہ ہے اُصَلِّیْ صَلوٰۃَ زِیَارَۃِ الْمُرْتَضیٰ عَلِیٍّ رَّکْعَتَیْنِ قُرْبَۃً اِلَی اللّٰہِ […]

مزید پڑھیں;

No comments yet