مسواک کرنا تو رمضان المبارک کے دوران مسنون افعال میں سے ہیں۔ لہذا روزہ دار کیلئے دانت صاف کرنے کیلئے مسواک اور ٹوتھ برش کا استعمال جائز ہے، مگر یہ ملحوظ رہے کہ وہ مسواک جس میں رطوبت ہو اور ایسی پیسٹ جس میں اثر اور ذائقہ ہو تو احتیاط کی جائے کہ کہیں اس […]
مزید پڑھیں;قضا روزوںکی ادائیگی کس طرح ہونی چاہئے کیا مسلسل رکھنا واجب ہے؟ نیز کفارہ بھی واضح کریں.

رمضان کے قضا روزے پے در پے رکھنا اور الگ الگ دونوں جائز ہیں ۔پے درپے بجا لانا افضل ہے بشرطیکہ یہ طریقہ کمزور کرنیوالانہ ہو اور کمزوری کی صورت میں متفرق طریقے سے روزہ رکھنا بہتر ہے ۔فوت شد ہ روزے اگر واجب ہوں تو قضا واجب اور اگر مسنون ہوں تو قضا بھی […]
مزید پڑھیں;روزے کے دوران مسنون امور کیا کیا ہیں؟

رمضان میں سنتیں یہ ہیں: ۱۔سحری کرنا ۲۔ غروب آفتاب کے یقین کے بعد افطار میں جلدی کرنا۔۳۔بادل اور پہاڑوں سے ڈھکے افقی علاقوں میں دیر سے کرنا۔۴۔ کھجور یا پانی سے افطار ۔ ۵۔ افطار کے وقت یہ پڑھنا ’’اے رب میںنے تیرے لئے روزہ رکھا ، تجھ پر ایمان لایا ،تیرے رزق سے […]
مزید پڑھیں;روزہ واجب کرنے والے امور کیا کیا ہیں؟
روزہ واجب کرنیوالی چیزیں: ۱۔بالغ ہونا۲۔عقلمند ہونا ۳۔مسلمان ہونا ۴۔رمضان کے ہلال کا مکمل علم ہونا۔ یہ عمل خود چاند کو دیکھ کر یا کسی عادل کی گواہی سے حاصل ہوگایا ماہ شعبان کے تیس دن پورا ہونے یا غروب آفتاب کے وقت نیرین (سورج و چاند) میںبارہ درجے یا زائد فاصلے کی پہچان سے […]
مزید پڑھیں;