روزہ کے احکام

کس چیز کا فطرانہ دیا جائے اور کب ادا کیا جانا چاہئے؟ کیا ہم فطرہ دوسرے کسی شہر میں دے سکتے ہیں؟

فطرہ میں کیا چیز دی جائے؟ یہ صدقۂ فطرہ شہر میںزیادہ کھائی جانیوالی اجناس میں سے ہونا چاہئے۔مثلاً گندم، جو، کھجور، کشمش ، چاول، پنیر، دودھ ، کھجور سب سے بہتر ہے پھر کشمش اور پھر وہ چیز جو شہرمیں زیادہ کھائی جاتی ہو ۔ فطر جس سے بھی نکالاجائے اس کی مقدار ایک مکمل […]

مزید پڑھیں;

سوال: فطرہ کن پر واجب ہے اور یہ کب واجب ہوگا؟

زکوٰۃفطرہ ہربالغ ، عاقل ، مسلمان ،آزاد ،عقلمند ،مالدار جس کی مالداری اپنے اور اہل وعیال کے ایک سال کیلئے کافی ہو، اپنے نفس اوراہل وعیال چاہے وہ مسلمان ہو یا کافر ،آزاد ہو یا غلام،چھوٹا ہویابڑا سب کی طرف سے اداکرنا واجب ہے ۔ اگروہ تنگدست ہوتو اس کیلئے فطرے کی ادائیگی مستحب ہے۔ […]

مزید پڑھیں;

روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ وغیرہ کا استعمال کرنا کیسا عمل ہے؟

مسواک کرنا تو رمضان المبارک کے دوران مسنون افعال میں سے ہیں۔ لہذا روزہ دار کیلئے دانت صاف کرنے کیلئے مسواک اور ٹوتھ برش کا استعمال جائز ہے، مگر یہ ملحوظ رہے کہ وہ مسواک جس میں رطوبت ہو اور ایسی پیسٹ جس میں اثر اور ذائقہ ہو تو احتیاط کی جائے کہ کہیں اس […]

مزید پڑھیں;

قضا روزوں‌کی ادائیگی کس طرح ہونی چاہئے کیا مسلسل رکھنا واجب ہے؟ نیز کفارہ بھی واضح کریں.

رمضان کے قضا روزے پے در پے رکھنا اور الگ الگ دونوں جائز ہیں ۔پے درپے بجا لانا افضل ہے بشرطیکہ یہ طریقہ کمزور کرنیوالانہ ہو اور کمزوری کی صورت میں متفرق طریقے سے روزہ رکھنا بہتر ہے ۔فوت شد ہ روزے اگر واجب ہوں تو قضا واجب اور اگر مسنون ہوں تو قضا بھی […]

مزید پڑھیں;

روزے کے دوران مسنون امور کیا کیا ہیں؟

رمضان میں سنتیں یہ ہیں: ۱۔سحری کرنا ۲۔ غروب آفتاب کے یقین کے بعد افطار میں جلدی کرنا۔۳۔بادل اور پہاڑوں سے ڈھکے افقی علاقوں میں دیر سے کرنا۔۴۔ کھجور یا پانی سے افطار ۔ ۵۔ افطار کے وقت یہ پڑھنا ’’اے رب میںنے تیرے لئے روزہ رکھا ، تجھ پر ایمان لایا ،تیرے رزق سے […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

روزہ واجب کرنے والے امور کیا کیا ہیں؟

روزہ واجب کرنیوالی چیزیں: ۱۔بالغ ہونا۲۔عقلمند ہونا ۳۔مسلمان ہونا ۴۔رمضان کے ہلال کا مکمل علم ہونا۔ یہ عمل خود چاند کو دیکھ کر یا کسی عادل کی گواہی سے حاصل ہوگایا ماہ شعبان کے تیس دن پورا ہونے یا غروب آفتاب کے وقت نیرین (سورج و چاند) میںبارہ درجے یا زائد فاصلے کی پہچان سے […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

سوال : افطار کے وقت اذان شروع ہوتے افطار کرلینا چاہئے یا اذان ختم کا انتظار کرنا چاہئے؟

جواب: کوئی بھی آذان سوائے صبح کے، وقت سے پہلے دینا جائز نھیں۔ لھذا آذان مغرب ھوتے ھی آپ افطار کر سکتے ھیں بشرطیکہ آذان کے وقت سے پہلے دینے کا شک وشبہ نہ۔ ایسی صورت میں وقت افطار ہونے کا اطمنان ضروری ہے۔ آذان کا سننا ایک مستحب عمل ہے اسی طرح فقہ الاحوط […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

سوال:روز ے کی حالت میں انجکشن لگانےسے روزہ ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟

روز ے کی حالت میں انجکشن لگانےسے روزہ ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟

جواب: روزے کی حالت میں انجکشن چاہے جس نوعیت کا انجکشن ہو روزہ ٹوٹ جائے گا ایسے روزے کا صرف قضا واجب ہے کفارہ نہیں ۔ چنانچہ ایسا انجکشن رات کو لگایا جانا چاہئے.

مزید پڑھیں;

No comments yet

سوال: روزے کی حالت میں اگر الٹی ھو جائے تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گایا نہیں؟

جواب: اگر الٹی عمدا کرے تو روزہ ٹوٹ جاے گا ۔ غیر اختیاری طور پر آنے والی الٹی میں سے کچھ حصہ منہ سےاگر واپس پیٹ میں چلا جاے توبھی روزہ ٹوٹ جائے گا ۔اگر الٹی غیر اختیاری ہو اور کوئی چیز واپس حلق سے نیچے نہ جائےتو روزہ نہیں ٹوٹے گا۔

مزید پڑھیں;

No comments yet

روزے کے واجبات کیا ہیں اور حقیقی روزہ کیلئے کیا امور اختیار کئے جائیں؟

روزے کے واجبات :(۱)نیت کرنا (۲) طلوع صبح صادق سے لے کر غروب آفتاب تک مفطرات سے بچے رہنا۔ نیت ان الفاظ میں کی جائے ۔’’میں اللہ کی قربت کیلئے واجب ہونے پر رمضان کے کل کا روزہ رکھونگا/ گی ۔ یا ’’ میں نیت کرتا/ کرتی ہوں کہ میں روزہ …الخ یا دوسرے کسی […]

مزید پڑھیں;

No comments yet