علامہ محمد حسن نوری مرحوم ایک نام ور عالم دین، بلند پایہ خطیب،شعلہ بیان مقرر، خوش لحن قاری، عاشق آل رسولؑ، ذاکر اہلبیتؑ،دل سوز قصہ خواں، وکیل آل محمدؑ، داعی نظریہ امامت ، بہترین نعت گو ومنقبت خوان ،برجستہ مناظرہونے کے ساتھ ایک بہترین قاضی اورمفتی دین تھے
No comments yet
اعجاز حسین غریبی میر واعظ خانقاہ معلی صوفیہ امامیہ نوربخشیہ خپلو بالا سید حمایت علی الموسوی کی مختصر حالات زندگی آپ کا نام حمایت علی والد سید مختار حسین ہیں ۔ آپ رحمۃ اللہ علیہ سید مختار حسین ؒ کے چھٹے فرزند ارجمند تھے اور 1949 میں خپلو میں پیدا ہوئے ابتدائی دینی تعلیم اپنے والد […]
نوربخشیہ365: ایک تعارف اَلْحَمْدُ لِلہِ الَّذِیْ بَعَثَ الْأَنْبِیَآئَ وَ الْمُرْسَلِیْنَ مُبَشِّرِیْنَ وَ مُنْذِرِیْنَ لِلْأُمَمِ وَخَتَمَھُمْ بِنَبِیِّنَا وَ رَسُوْلِنَا مُحَمَّدٍ صَلّٰی اللّٰہُ عَلَیْہِ و اٰلِہٖ وَ سَلَّمَ اکیسویں صدی کی ایجادات و اختراعات نے عقول انسانی کو ورطِ حیرت میں ڈال دیاہےانہی ایجادات کے سبب دنیا سمٹ کر ہاتھوں میں آگئی ہے اور یہ ایجادات انسانوں […]
قرآن زمان و مکان کے تناظر میں[تیسری قسط[ تحریر: سید صلاح الدین پیرزادہ جدید سائنس اور واقعہ معراج بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم سُبْحَانَ الَّذِي أَسْرَى بِعَبْدِهِ لَيْلًا مِّنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ إِلَى الْمَسْجِدِ الْأَقْصَى الَّذِي بَارَكْنَا حَوْلَهُ لِنُرِيَهُ مِنْ آيَاتِنَا إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ [سورہ اسرا] ترجمہ: اکی ہے اسے جوراتوں رات اپنے بندے کو لے […]
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم غدیر خم اور حضرت علیؑ کی منزلت ازقلم:-صابرہ بانو پیغمبر ؐاسلام کی جانشینی ہمارے عقیدے کے مطابق ایک الہٰی منصب ہے جو خدا کی طرف سے اسکے حقدار کو ملتا ہے۔ رسول اکرمﷺ نے اسلام کی شروع ہی سے جب انہوں نے اسلام کی دعوت کو لوگوں میں عام کرنا شروع […]
سرچشمہ نورِ ہدایت کی پہلی برسی تحریر:سیّدلیاقت علی شاہ براہوی جس کا وجود علم و عمل کی مثال تھا وہ اہلِ علم و صاحبِ کردار چل بسا معزز قارئین کرام!4 جولائی 2021 ء کو خطہ بلتستان سمیت پورے پاکستان میں جہاں جہاں بلتی آباد ہیں، خاص کر براہ بالا میں میر سید جما ل الدین […]
تحریر: شاہینہ انصاری خپلوی امام کی خصوصیات قرآن کی روشنی میں بیان کی گئی ہیں جیسے عصمت کا ہونا ،علم غیب کا ہونا ،امام کا تعین خدا کی طرف سے ہوناوغیرہ وغیرہ ۔ ساتھ ساتھ امام کی خصوصیات حدیث کی روشنی میں بیان کرنے کی سعی کی گئی ہے۔
تحریر: سید مصطفیٰ اجتماعیت اور اتحاد ایک فولادی قوت و طاقت ہے، عروج و ترقی کا سبب ہے اور انتشار و اختلاف ضعف و کمزوری ہے، پسپائی اور زوال کا باعث ہے، اگر آپ ذرا سنجیدگی سے غور کریں گے تو آپ کو پتہ چلے گا کہ دنیا کا سارا نظام اتحاد کے بل بوطے پر قائم ہے۔
تحریر: زرینہ زہرا اخوند زادہ خپلوی امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام رسول خدا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے جانشین اور حجت خدا ہیں ۔ آپ کو یہ شرف حاصل ہے کہ آپ کی تربیت نبوت و امامت کے زیر سایہ ہوئی
تحریر: سیّدلیاقت علی شاہ الموسوی براہ بحیثیت نوربخشی چہاردہ معصومین علیہم السلام کو دل و جان سے ماننا اور اُن کی سیرتِ پاک پر عمل کرنا عین عبادت سمجھے جاتے ہیں اور ہمارے نزدیک اُن کی شہادت و ولادت کے ایّام کو جوش و خروش سے منانا بھی عین عبادت اورتبلیغِ دین کا ذریعہ ہے۔
تحریر: سید ازلان علی شاہ توبہ نصوح” سے مراد ایسی توبہ ہے جو خلوص نیت کے ساتھ ہو یا ایسی توبہ ہے جو ہمیشہ کے لئے ہو اور اسے کبھی بھی نہ توڑے
سید لیاقت علی شاہ الموسوی براہ میرے بڑے بھائی میر سیّد جمال الدّین کے انتقال پر ملک بھر سے بذریعہ خط ، بذریعہ ٹیلی فون لاتعداد تعزیتی پیغامات موصول ہوئے
سید لیاقت علی شاہ الموسوی براہ میر سیّد جمال الدّین (مرحوم) نے دورانِ حیات کسی موقع پر بھی اِس بات کا اظہار نہیں کیا کہ انہوں نے براہ سے کسی بھی نوعیت کی بدعت کو ختم کیا ہے۔
سید بشارت حسین تھگسوی
تحریر: سیدہ شہناز فاطمہ کاظمی بعثت، ایک انسان کو خداوند کی جانب سے دوسرے انسانوں کی جانب بھیجنا تا کہ وہ لوگوں کو دین الہی کی طرف دعوت دے. جس دن حضرت محمدﷺ خداوند کی جانب سے رسالت پر مبعوث ہوئے اس دن کو جشن اور عید منائی
سبط رسول ،فرزند علی و بتول ، خامس آل عباء، مظلوم کربلا، سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی ذات آفاقی ہے، دنیا کے ہر باشعور قوم پکارتی ہے کہ حسین ہمارے ہیں، یہ ان محققین کے خیالات ہیں جنہوں نے تعصب کی عینک اتار کر حقیقت بینی سے کام لیا ہے۔ بعض مارکسی […]
تحریر: سید بشارت حسین تھگسوی کتاب روضۃ الفردوس میں انگوٹھیوں سے مربوط احادیث میں سے سب سے زیادہ عقیق[Agate] کی انگوٹھی کی اہمیت اور فضیلت سے متعلق احادیث نقل ہوئی ہیں
تحریر: علامہ سید بشارت حسین تھگسوی مسلک نوربخشیہ کی تعلیمات میں اذان و اقامت کے جو کلمات شامل ہیں ، یہ کلمات شریعت محمدی کے عین مطابق اور قرآن و سنت سے ثابت شدہ ہیں.
تحریر؛ حافظ زاہد علی حافظی گزشته قسط ميں ہمارے مدعا پر ممکنہ طور پر وارد ہونے والے کچھ اشکالات کے جواب عرض کرنے کی کوشش کی تھی ۔ اسی سلسلے میں مزید چند اشکالات اور ان کے جوابات اس قسط میں عرض کروں گا:
تحریر: حافظ زاہد علی حافظی عالم اسلام کے تمام فقہا کے ہاں یہ ایک متفقہ فقہی مسئلہ ہے کہ بعض نمازوں کے درمیان مختص وقت کے علاوہ مشترک وقت بھی پایا جاتاہے یعنی نماز ظہر اور نماز عصر کے اپنے اپنے مختص وقت کے علاوہ
تحریر: فضل خان بعض افراد کا یہ کہنا ہے کہ کسی کی طرف نگاہ کرنا اور دیکھنا اس فرد کا ذاتی مسئلہ ہے اور ہمیں ایسے امور میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے.
تحریر: سید مصطفے ہمیں یہ تو یاد رہا کہ ہمارا پروردگار الرحمن (بڑی رحمت والا ) اور الرحيم (نہایت مہربان) ہے مگر ہم یہ بھول گئے کہ وہ الجبار (صاحب جبروت، ساری مخلوق اس کے زیرِ تصرف ہے)
تحریر: ایم نذیر صاحب سکردو سید محمد نوربخش ۷۹۵ ھ ہجری میں پیدا ہوئے اور آپ ؒ کا وطن مالوف قائن بتایا جاتا ہے آپ ؒ کا سلسلہ نسب سوانح نگاروں کے مطابق سترھویں پشت میں حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ اور انیسویں پشت میں حضور اکرم ؐ سے جاملتا ہے
کرونا کیا ہے کرونا ، کرونا ،کرونا، یہ بیماری کیا ہے، کیسے پیدا ہوئی۔ کیسے اس سے بچا جائے۔ یہ وہ سوالات ہیں جو آج کل زبان زد عام ہیں۔ ستم بالائے ستم یہ کہ ذرائَع ابلاغ نے بھی اس بیماری کے حوالے سے خبروں کی تشہیرمیں خوف اور ڈر کے عنصر کو بھی شامل […]
تحریر: سیدہ کنیز زہرا موسوی گزشتہ قسط میں مولائے کائنات علی علیہ اسلام کی ولادت،آپ کی تربیت، شجاعت اور جانشینی کا مختصر جائزہ لیا۔ اس قسط میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے رحلت کے بعد پیش آنے والے واقعات کا مختصراً جائزہ لینگے۔
تحریر: سید اکبر ابن حسن پیر طریقت حضرت میر سید محمد اکبرؒ کا تعلق کریس سے تھا۔ آپ میر سید خانہ علوم پیر نوربخشیہ کے سب سے بڑے فرزند تھے۔ اگر چہ آپ علوم دینی میں زیادہ متبحر نہ تھے لیکن زہد و تقویٰ میں بے مثال تھے۔
تحریر: سید اکبر علی ابن حسن حضرت پیر سید محمد شاہ زین الخیارؒ کا دور تاریخی و مذہبی لحاظ سے بہت اہمیت کا حامل ہے۔ اس زمانے میں بلتستان اور پوریگ میں دیگر مسالک کی تبلیغ و اشاعت زوروں پر تھی جس کی وجہ سے نوربخشی آبادی میں تیزی سے کمی آرہی تھی۔
تحریر: ڈاکٹر احید حسن انتشار اور محکومی کے دور میں بھی مسلمانوں نے ہمت نہیں ہاری۔ آج بھی ایسے سینکڑوں مسلم سائنسدان موجود ہیں جو سائنسی ترقی میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں اور جن کی ایجادات اور دریافتوں نے سائنس کے کئی نئے میدان کھولے ہیں۔
تحریر: فضل خان ازدواجی زندگی میں یعنی شوہر اور بیوی کے لیے مطلق طور پہ ممنوع ہے کہ ایک دوسرے کا کسی کے ساتھ مقائسہ اور موازنہ کریں۔ اگر بیوی اپنے شوہر کا کسی سے مقائسہ کرےتو گویا اس کی مردانگی اور قابلیت کو نابود کر دیا ہے
تحریر: سید ازلان علی شاہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شام کی طرف دو سفر کیے، پہلا سفر جب آپؐ کی عمر مبارک ۱۲ سال تھی۱ اپنے چچا کے ہمراہ؛ لیکن اس سفر میں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بطورِ تاجر شریک نہ تھے بلکہ محض تجارتی تجربات حاصل کرنے کے لیے آپ کے چچا نے آپ کو ساتھ لے کر گیا تھا
تحریر: سید ازلان علی شاہ آپؐ کی پرورش و تربیت آپؐ کے دادا حضرت عبد المطلبؑ نے کی۔ آپؐ کے دادا عبد المطلبؑ نے جب پوتے کی ولادت کی خبر سنی تو کعبہ میں جا کر سجدہ ریز ہوگئے اور اس نعمت پر خدا کا شکر ادا کیا اور نام محمد رکھا۔
تحریر: سید ازلان علی شاہ حضرت محمد مصطفےٰؐ کا تعلق خاندان بنی ہاشم اور قبیلہ قریش سے ہے جو کہ حضرت اسمٰعیلؑ کی اولاد سے ہے۔ یوں تو قریش کا خاندان عرب خاندانوں میں سب سے بڑا خاندان تھا جو نہایت شریف اور معروف ترین قبیلہ تھا
تحریر: سید ازلان علی شاہ آپؐ کا اسم مبارک محمد ہے۔ کنیت میں ابوالقاسم اور لقب میں مصطفیٰ مشہور ہے۔ والد کا نام عبد اللہ بن مطلب بن ہاشم بن عبد المناف بن قصی بن کلاب ہے۔
تحریر: بختاور ظہیر شگری آج کے معاشرے میں جہاں مرد اور عورت مل کے کام کرتے ہیں کسی ادارے میں ہو یا کسی بازار میں گفتگو کرنی پڑتی ہے، مگر اسلام نے کچھ خاص حدود بتائی ہیں کہ جن کا خیال کرتے ہوئے ہم نا محرم سے فقط کام کےسلسلے میں بات کر سکتے ہیں۔
تحریر:سیدہ شہناز فاطمہ کاظمی آپ نے لوگوں کی افکار کو روش کرنے کے لیے ہر ممکن و مناسب موقع سے فائدہ اٹھایا۔جن میں کتب کی نشرو اشاعت، خطبات و تقاریر کے ذریعہ اور عمل کے ذریعہ معارف کی نشر واشاعت کرتے رہیں۔
مقدمہ خلقت حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر آج تک راہ حق میں قربانیاں دینا اگرچہ انبیاءعلیہم السلام و صالحین کا شیوہ رہا ہے لیکن ۱۰ محرم الحرام ۶۱ھ کا خونین واقعہ جو صبح عاشور سے شام غریباں تک چند پہروں میں وقوع پذیر ہوگیا اپنے پیچھے فداکاری ، جانثاری اور غم و اندوہ […]
حضرت حر علیہ السلام کے بارے میں ہمارے ہاں ایک غلط نظریہ پایا جا تا ہے ۔ وہ یہ ہے کہ جب ہم کسی گنہگار اور بدکرادر کے تائب ہونے کا ذکر کرتے ہیں تو حر کی مثال پیش کرتے ہیں جبکہ تاریخی حقائق اس کے بر خلاف ہیں ۔
پھر امام حسین ؑ اپنے جد امجد حضور اکرم ؐ کی قبر پر آئے اور گریہ کیا اور کہا :اے میرے جد ؐ ! میں آپ ؐ کے جوار سے دور ہونے پر مجبور ہوگیا ہوں کیونکہ میں نے یزید ملعون جیسے شرابی اور فاسق و فاجر کی بیعت نہیں کی۔ تحریر:علامہ سید بشارت حسین تھگسوی
قربانی عید کی نماز سے پہلے جائز نہیں ہے۔ ایسا کیا تو قربانی صحیح نہیں ہوگی۔ قربانی عید کی نماز کے بعد پروقار طریقے سے افراد کو جمع کر کے تکبیر پڑھتے ہوئے سنت ابراہیمی کے فرائض کو بجا لانا ہے۔ تحریر: علامہ سید حسن شاہ شگری
فقہ احوط کو احوط کہنے کی وجہ تسمیہ یہ ہےکہ ۱حوط کے معنی مکمل احاطہ کئے ہوئے ہیں۔ فقہ احوط کے استنباط کا ماٰخذ قرآن کریم، افعال و اقوال و تقاریر نبوی ؐو ائمہ اہلبیتؑ، حکم عقل اور کشف و شہود سے ماوراء نہیں. تحریر: علامہ اعجاز حسین غریبی
کسی بھی حکم کا بنیادی مرجع قرآن و سنت ہی ہے کیونکہ یہ دونوں اسلامی احکامات کا اصل سرچشمہ و بنیاد ہیں۔ تحریر: علامہ اعجاز حسین غریبی
جناب سید شمس الدین موسوی صاحب خاندان پیریت کے چشم چراغ اور پیر حاضر حضرت سید محمد شاہ نورانی مدظلہ کے فرزند ہیں. تحریر: سید بشارت حسین تھگسوی
چھيڑخانى harassment شرعًا حرام ہے، يہ ايك قابلِ مذمت عمل ہے، اور اس كا وجہ جواز پيش كرنا درست نہيں۔
اگر فرض کر لیا جائے کہ دونوں کے مخلوط ہونے سے اچھا نتیجہ مل سکتا ہے تو کیا کبھی اس بات کو سوچا ہے کہ ہمیں اس کی کتنی بھاری قیمت چکانی پڑتی ہے. تحریر: فضل خان
اگر ہم واقعیت کی نگاہ سے دیکھیں کہ جب ایک خاتون پردے کا خیال نہیں رکھتی تو ممکن ہے وہ کچھ افراد کو اپنی طرف جذب کر لے اور اسی وجہ سے ان کے گھر خراب ہو جائیں تو اس جرم میں دونوں برابر کے شریک ہیں. تحریر: فضل خان
شوہر اور بیوی کو چاہیے کہ ایک دوسرے کو معاف کر دیں اور ہرگز اس بات کے انتظار میں نہ رہے کہ شوہر یا بیوی آ کر اپنی زبان کے ذریعے مجھ سے معذرت طلب کرے. تحریر: فضل خان
تحریر: محمد اعجاز مصطفوی میں تاریخ کو کیوں مانوں ! میں تاریخ کو ہی نہیں مانتا یہ میرا وہ جملہ ہے جس سے میرے کافی دوست اختلاف کرتے ہیں اورآپ بھی شاید اختلاف رکھتے ہو۔
دراصل رمضان کے مہینے میں انسان کے اندر دینی مزاج اور صبرو تقویٰ پیدا کرنے کے لیے مخصوص دینی فضا پیدا ہو جاتی ہے اس ماہ کو نیکیوں کی فصل بہار کہا گیا ہے تحریر: صابرہ بانو اخونزادی
تحریر: احسان علی دانش صاحب نوربخشیو! تمہاری یہ نا اتفاقی کسی بڑے عذاب کو دعوت دے رہی ہے۔ اُس عذاب کے نازل ہونے کے بعد تم ہاتھ مَلتے رہ جائیں گے اگر مَلنے کے لئے جسم پر ہاتھ سلامت رہیں تو
تحریر۔ مولانا محمد ابراہیم غزنوی کھرکوی اس وقت اتحاد،اتفاق عالمِ اسلام اور مسلمانوں کا اہم ترین مسئلہ اور تمام ضرورتوں و ترجیحات پر برتری اور اہمیت رکھتا ہے
اسلام عدل عمرانی کے معاشرتی اصولوں پر مبنی ایک ایسا پُڑ امن معاشرہ چاہتاہے جس میں جمہوری ، آزادی ، مساوات، رواداری اور سماجی انصاف کے اصولوں کا پاسدار ہو۔ ریسرچ سکالر سکندر اعظم شگری
خانقاہ معلی کورو کے روح رواں، میرواعظ اور ہر دلعزیز شخصیت الحاج سید سعادت جان رحمۃ اللہ علیہ کا سوانحی خاکہ تحریر: علامہ اعجاز حسین غریبی
رمضان اسلامی کیلینڈر کا نواں مہینہ ہے عام طور پر رمضان کو ‘شہر اللہ’ یعنی اللہ کا مہینہ بھی کہا جاتا ہے اور اسی ماہ میں اللہ تبارک و تعالی نے قرآن کریم بھی نازل فرمایا اور روزہ بھی فرض کر دیا۔ ارشاد باری تعالی ہے۔ يا ايهاالذين امنو كتب عليكم الصيام کما کتب علی […]
خدا اگر دیدہ بینا دے تو ماں کے گارے میں لُتھرے ہوئے کپڑے خلعتِ شاہی سے زیادہ قیمتی نظر آتے ہیں،ماں لوریاں دے رہی ہو تو اس کے لہجے میں ملائک محوِ گفتار نظر آتے ہیں ، ماں کا دل اداس ہو توجنت کے شگوفے مرجھانے لگتے ہیں، تحریر: محمد علی ہریکون
تحریر : سید صلاح الدین پیر زادہ ہم بات کر رہے تھے کہ اللہ نے جب انسان کو عقل و شعور بخشا، ہدایت بخشی،اس کے بعد کہا : اِمَّا شَاکِراوَّ اِمَّا کَفُورَا ( سورہ دہر) ” یا حق مانتا یا انکار کرتا ” آپ کو پتہ ہے لغت میں کافر کسان کو کہتے
تبت کے لوگوں کا ایک خاص رسم تھا جس میں چار روز مسلسل بھوکے رہتے تھے اور ان ایام میں اپنی گناہوں کا اقرار اور اپنی کتاب مقدس کی تلاوت کیا کرتے تھے۔ تحریر:علامہ سید بشارت حسین تھگسوی
رمضان المبارک ہمیں نہایت انمول مواقع فراہم کرتاہے کہ ہم اپنے پچھلے گناہ معاف کرواسکے ۔اس ماہ میں رب العزت اپنے بندوں پر خاص کرم کرتاہے بشرطیکہ ہم اس موقع کو حاصل کرنے کی جستجو رکھیں. تحریر: زہرا عباس
Comments closed
وہ اللہ جو اپنے بندوں سے ۷۰ ماوں سے زیادہ محبت کرتا ہے، بار بار، لمحہ بہ لمحہ اپنے بندوں کو رمضان اور شب قدر کی صورت میں فلاح کی طرف بلاتا ہے۔ تاکہ انسان ان ساعتوں میں زیادہ سے زیادہ تقویٰ و پرہیزگاری اختیار کرے۔ تحریر: سیدہ کنیز زہرا موسوی
ماہ صیام کے روزے روحانی تسکین ہی نہیں کئی طبی مسائل کا حل بھی ہے۔ طبی ماہرین اس بات کی تصدیق کر چکے ہیں کہ مذہبی عبادت کے ساتھ ساتھ یہ جسمانی فوائد بھی روزے صرف روح کی تطہیر ہی نہیں بلکہ جسم کے کئی مسائل کا حل بھی ہے۔ طبی ماہرین اس بات کی […]
سب سے پہلے دیکھنا یہ ہے کہ قرآن اپنی سب سے اولین حیثیت کیا قرار دیتا ہے ؟ وہ اپنے اندر کس چیز کو اہمیت دیتا ہے ؟ اور اگر مخلوق کو وہ پکارتا ہے اور ہدایت کی خبر دیتا ہے تو اُن کی کس چیز کو وہ سب سے پہلے پکارتا ہے ؟
تمام ادیان اورمکاتب فکر کا یہ مشترکہ اعتقاد ہے کہ آخرالزمان میں ایک منجی (نجات دینے والا ) ظہور کریگا اوردنیا کو عد ل وانصاف سے بھر دیگا تحقیق و تحریر: مترجم قرآن علامہ سید علی الموسوی
تحریر : سید بشارت حسین تھگسوی اس وقت مسلک نوربخشیہ کے اہم مسائل میں سے ایک یہی ہے کہ ہمیں اپنے آپ کی پہچان اور شناخت نہیں ہے ۔ اس وجہ سے وہ نہ صرف اپنے آپ کو نقصان پہنچا رہے ہیں بلکہ ،،،
تحریر: فدا حسین فیضی مچلوی دین مبین اسلام کو جوکامیابی وحدت اور اتفاق سے حاصل ہوئی ہے وہ کسی اور چیز سے نہیں ہوئی ،وحدت کی معنی مختلف گروہوں کا کسی مقصد کے لئے ایک ہو جانا ہے
تحریر: مولانا محمد اسحاق ثاقب اس خواب کی تعبیر کو عملی جامہ پہنانے کے لئے ہم سب کو مٹھی بن کر، یکجان، اور ایک بن کر عظیم طاقت بن کر ابھرنا اور چھاجانا وقت حاضر کی ضرورت اور پکار ہیں ۔
تحریر: سکندر اعظم شگری کسی قوم کے ترقی و تنزلی ،بالائی اورانچائی وپستی، مادی ہونے کے ساتھ ساتھ روحانی بھی ہوتی ہے مختلف ادوار میں امت مسلمہ بھی ان اسباب سے خالی نہیں رہی ہے۔
تحریر: سیدہ کنیز زہرا موسوی مولائے متقیان،یعسوب الدین امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے ۱۳ رجب بروز جمعہ عام الفیل کے تیسویں سال خانہ کعبہ میں ولادت پائی
تحرير : علامہ سید علی الموسوی خپلوی اسما وصفات الہیہ کی معرفت اورشناخت کی راہ نہ کلام ہے نہ فلسفہ۔یعنی انسانی عقل اللہ کے اسماء وصفات کی معرفت حاصل نهیں کر سکتی ہے اس کا واحد راستہ سیروسلوک اورتصوف وعرفان ہے ۔
تحریر: مولانا محمد اسحاق ثاقب یہ مسلمات میں سے ہیں کہ عقائد کا تحفظ کرنا ہو یا تعلیمات کا بچاو اس کے لئے بہت محنت، لگن، جدوجہد، کوشش، قربانی، یہاں تک کہ اولاد و نسل تک کی قربانی درکار ہوتی ہیں
تحرير : سید علی الموسوی خپلوی ہر انسان کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ وہ دنیا میں بھی کامیاب اور سعادت مند زندگی گزارے اورآخرت میں بھی سعادت مندوں کی صف میں شامل ہو
تحریر: مولانا محمد اسحاق ثاقب اپنے عقیدے اور اعمال کی تحفظ صرف اور صرف نشرواشاعت کے ذریعے ہی بہتر انداز میں کر سکتے ہیں ہم میں سے ہر ایک اس کے محافظ و ذمہ دار ہیں اور ہم میں سے ہر ایک جواب دہ اور مسئول بھی-
تحریر: سید علی الموسوی خپلوی قرآن کسی انسان کا کلام نہیں ہے بلکہ خدائے رحمان کا کلام اورسعادت دارین کا منبع ہے ۔ قرآن ایسے حقائق کا سرچشمہ ہے جس کے پرتو میں انسان سعادت دارین حاصل کرسکتا ہے۔
آپ کی ولادت کی دقیق اورصحیح تاریخ،ضبط تاریخ نہیں ہوئی ہے۔ بعض محققین نے آپ کی ولادت ٨٤٠ہجری بتائی ہے اوربعض نے ٨٣٣ ہجری کی تاریخ ذکر کی ہے ۔
اسلامی تعلیمات کی روشنی میں کسی بھی شخصیت کی فضائل اور اہمیت کا اندازہ لگانے کے لئے قرآن وحدیث ،اقوال معصومین و بزرگان دین اور تاریخ اسلام کا مطالعہ ضروری ہے ۔
تاریخ ِ اسلام میں ایسی صاحبِ ایمان و ایثار خواتین کی کمی نہیں جنہوں نے نازک سیاسی اور معاشرتی میدانوں میں اپنے سرگرم اور فعّال کردار سے تاریخ کے دھارے کو موڑ دیا ہے
آپ کا اصل نام اسحاق اور لقب خواجہ ہے ،جائے پیدائش ختلان ہونے کی وجہ سے نسبتی نام ختلانی ہے۔ آپ کے والد کا نام امیر آرام شاہ تھا جن کا طریقتی نام اسماعیل آتا تھا۔
آج کے پر اس آشوب دور میں جبکہ ہر انسان دنیاکے رنگینوں میں مگن ہے اور دین سے دور ہوچکا ہے اور اپنے فرائض سے غافل ہے ،جس کی وجہ سے بہت سے مسائل پیش آتے ہیں۔
صوفی وہ ہے جو پاک ،صاف اونی کپڑا پہنتاہو۔اور لوگوں کے ساتھ وفادار ہوتا ہے ۔اور دنیا کو پس پشت چھوڑ دیتے ہیں۔اور حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے راستے پر گامزن رہتا ہے اگر ایسا نہ ہو تو ایسے ہزار صوفی
کسی بھی معاشرے کی ترقی و ترویج اور معاشرے کی نیکی یا بدی میں جوانوں کا بڑا کردار ہوتاہے ۔ اگر نوجوان نیک اور اچھی صفات کے حامل ہوں تو معاشرہ بھی نیکیوں پر اچھائیوں پر مشتمل ایک بہترین معاشرہ کہلائے گا
کسی بھی قوم یا ملت اگر اپنی منزل تک صحیح طریقوں سے جانے کی خواہشمند ہو تو ان کے لئے ضروری ہے کہ اپنے رہبر اور رہنما کا صحیح انتخاب کرے تحریر: سید اجلال حیدر شگری
قرآن نے خواتین کو بھی بہت بلند مقام سے نوازا ہے، اس نے حوا کی بیٹی کو وہ عزت بخشی ہے جو اس سے پہلے کبھی ا سے حاصل نہ تھی۔ اس نے معاشرے میں اس کا سر بلند کیا ہے
اگر کوئی حسین ؑ کا قصہ بیان کر کے رلانے یا مرثیہ یا نوحہ یا کوئی شبیہ علم یا محمل یا ذوالجناح وغیرہ دکھا کر رلائے تو یہ کار ثواب ہے گناہ نہیں مگر ذوالجناح مسجد یا خانقاہ کے اندر لے جانا جائز نہیں کیونکہ اگر وہ اندر بول و براز کرے تو یہ گناہ ہوگا
جس وقت کربلا کا جان کاہ حادثہ پیش آیا اس وقت علی ابن الحسینؑ کی عمر ۲۲ سال تھی۔ یہ المناک واقعہ آپؐ کی آنکھوں کے سامنے پیش آیا۔ جس میں یزید کی فوج نے آپ کے پدر بزرگوار امام حسین علیہ السلام کی مع ۷۲ جانثاروں کے ساتھ کربلا کی تپتی ریت پر تین […]
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم قربانی کا حکم فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ “پس تُو اپنے رب کے لئے نماز پڑھ اور قربانی کر”۔ اِنحَر: یہ امر کا صیغہ ہے اور نحر کرنے کے حکم میں ہے۔ اس آیات مبارک کے نزول سے قبل حضور نبی اکرمﷺ کے جد امجد حضرت ابراہیم خلیل اللہ کو ارشاد ہوا کہ […]
خداوندعالم قرآن مجید میں فرماتے ہیں کہ بیشک ہم نے قرآن کو قدرکی رات میں نازل کیا اور تم کو کیا معلوم کہ شب قدر کیاہے۔ شب قدر (مرتبہ وعمل میں) ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔
حضرت امام علی مرتضی علیہ السلام پہلے امام، رسول خدا کے داماد ، کاتب وحی، حضرت فاطمہ(س) کے شریک حیات اور گیارہ آئمہ معصومین کے والد اور جد امجد ہیں ۔ تمام مؤرخین کے مطابق آپ کی ولادت کعبہ کے اندر ہوئی اور شہادت مسجد کوفہ میں.
نوربخشیہ [سلسہ ذہب ] کو ایک خاص امتیازی حیثیت حاصل ہے جو دوسرے سلاسل تصوف میں موجود نہیں ۔
تحریر : سید اذلان شاہ شگری
امام مہدی علیہ السلام کا تصور اسلام سے پہلے بھی قدیم کتب میں ملتا ہے۔ زرتشتی، ہندو، مسیحی، یہودی وغیرہ سب یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ دنیا کے ختم ہونے کے قریب ایک نجات دہندہ کا ظہور ہوگا.
اسلام کسی بھی قسم کے شک کے بغیر ہر دین اور ہرقانون سے زیادہ علم و دانش کو اہمیت و برتری دیتا ہے اور انسانوں کو تعلیم و تعلم کی طرف دعوت دیتا ہے۔
تحریر : زاہد علی حافظی
سلسلۂ امامت کے چوتھے امام حضرت زین العابدین علیہ السلام پندرہ جمادی الاول کو 36ھ کو مدینے میں پیدا ہوئے۔ بعض نے پانچ جمادی الاول 38ھ لکھا ہے۔ ہمارے بزرگان کی کتابوں میں پندرہ جمادی الاول تحریر ہے۔
شاہ است حسین بادشاہ است حسین دین ست حسین دین پناہ است حسین سرداد نہ داد دست در دست یزید حقا کہ بنائے لا الہ است حسین
ترجمہ پاک منزہ ہے وہ اللہ کہ جو اپنے بندے کو راتوں رات مسجد الحرام سے مسجد اقصیٰ کی طرف لے گیا کہ جس کا ماحول با برکت ہے؛تاکہ ہم اسے اپنی نشانیاںدکھائیں۔یقینا وہ سننے والا دیکھنے والا ہے۔
سوشل میڈیا کے بے شمار فوائد میں سے ایک فائدہ دنیا کے مختلف کونوں میں موجود محققین اور علمی لوگوں سے رابطہ ہونا بھی ہے ۔ تحریر: سید بشارت حسین تھگسوی
بارہ رجب المرجب یوم ولادت علی ثانی حضرت امیر کبیر سید علی ہمدانی علیہ الرحمہ کی مناسب سے خوبصورت تحریر
آپ کے اسماء والقابات کے حوالے سے کوئی مسقل کتاب کسی بھی زبان میں ابھی تک منظر عام پر نہیں آئی ۔انشاء اللہ حقیر کی یہ کوشش نزد خداوند مقبول و منظور ہو۔ تحریر:سید بشارت حسین تھگسوی
اکیس مارچ عید نوروز کو مسلک صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کی تعلیمات میں میں ایک مذہبی اہمیت حاصل ہے اور مذہبی جوش و جذبے سے منایا جاتا ہے ،کیونکہ ہماری تعلیمات کی رو سے 18ذی الحجہ 10ھ مطابق 21مارچ 632ء کو تحریر: محمد ابراہیم لودھی
کسی بھی شخصیت کے بارے میں جاننے کیلئے سب سے پہلے ضروری ہے کہ اس کی نام او ر حسب ونسب معلوم کریں کہ وہ انسان کیسا ہے باالفاظ دیگر نام ہی وہ چیز ہے جس کی بنا پر شخص اور شخصیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے تحریر:سید بشارت حسین تھگسوی
جامعہ اسلامیہ صوفیہ امامیہ نوربخشیہ ٹرسٹ کراچی نوربخشی تاریخ کا ایک منفرد مدرسہ ہے . بروز پیر 8اکتوبر 1990ء بمطابق 17 ربیع الاول یوم ولادت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تاریخ نوربخشیہ کے اس عظیم دینی ادارے کی ابتداء ہوئی
حضرت امیر کبیر سید علی ہمدانی رحمۃ اللہ علیہ بن شہاب الدین ہمدانی (1314ء تا1384 ) نہ صرف سلسلہ کبرویہ کے ایک عظیم صوفی بزرگ تھے بلکہ عرفانی شاعر ہونے کے ساتھ ایک محقق بھی تھے۔ تحریر: اعجاز حسین غریبی
نام :سید محمد ، لقب :نوربخش ، والد :عبدا للہ ، بروز جمعرات ۱۴ شعبان ۷۹۵ ھ ہجری قصبہ قائن میں پیدا ہوئے ۔ سات سال کی عمر میں قرآن مجید حفظ کیا ۔ مختصرمدت میں علوم ظاہری وباطنی میں متبحر ہوگئے ۔ تحریر: اعجاز حسین غریبی